3 دسمبر، 2010، 12:36 PM

کشمیر

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند کشمیری رہنما گھروں میں نظر بند

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند کشمیری رہنما گھروں میں نظر بند

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی پولیس نے ایک بار پھر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق ،سید علی شاہ گیلانی اورشبیرشاہ کو ان کے گھروں پر نظر بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی پولیس نے ایک بار پھر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق ،سید علی شاہ گیلانی اورشبیرشاہ کو ان کے گھروں پر نظر بند کردیا ہے۔ کشمیر ذرائع  کے مطابق کشمیر انتظامیہ نے نماز جمعہ کے بعد عوامی اجتماعات سے خطاب کرنے سے روکنے کیلئے یہ اقدام کیا ہے ہندوستانی افواج نے حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی کوگزشتہ چند ماہ سے جبکہ شبیر شاہ کو گذشتہ ایک ماہ سے مسجد میں نماز ادا کرنے سے روک رکھا ہے۔

News ID 1202911

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha